سورہ Al-Waqi'ah — آیت 33
واقعہ ہونے والی قیامت · 56:33 · 33/96
لَّا مَقْطُوعَةٍ وَلَا مَمْنُوعَةٍ
La maqtooAAatin walamamnooAAa
آیت کی تلاوت
اس آیت کے تراجم 4
فتح محمد جالندھری
جو نہ کبھی ختم ہوں اور نہ ان سے کوئی روکے
محمد جوناگڑھی
جو نہ ختم ہوں نہ روک لیے جائیں.
ابو الاعلیٰ مودودی (تفہیم القرآن)
اور بے روک ٹوک ملنے والے بکثرت پھلوں،
ڈاکٹر اسرار احمد (بیان القرآن)
نہ ٹوٹے ہوئے اور نہ ہی پہنچ سے باہر۔