سورہ Al-Waqi'ah — آیت 34

واقعہ ہونے والی قیامت · 56:34 · 34/96

وَفُرُشٍ مَّرْفُوعَةٍ

Wafurushin marfooAAa

آیت کی تلاوت

اس آیت کے تراجم 5

فتح محمد جالندھری

اور اونچے اونچے فرشوں میں

محمد جوناگڑھی

اور اونچے اونچے فرشوں میں ہوں گے.

ابو الاعلیٰ مودودی (تفہیم القرآن)

اور اونچی نشست گاہوں میں ہوں گے

ڈاکٹر اسرار احمد (بیان القرآن)

اور اونچے اونچے بچھونے۔

محمد جوناگڑھی · دوسرا نسخہ

اور اونچے اونچے فرشوں میں ہوں گے.[1]

حواشی

[1] بعض نے فرشوں سے بیویوں اور مرفوعہ سےبلند مرتبہ کا مفہوم مراد لیاہے۔