سورہ Al-Waqi'ah — آیت 32

واقعہ ہونے والی قیامت · 56:32 · 32/96

وَفَـٰكِهَةٍ كَثِيرَةٍ

Wafakihatin katheera

آیت کی تلاوت

اس آیت کے تراجم 4

فتح محمد جالندھری

اور میوہ ہائے کثیرہ (کے باغوں) میں

محمد جوناگڑھی

اور بکثرت پھلوں میں.

ابو الاعلیٰ مودودی (تفہیم القرآن)

اور کبھی ختم نہ ہونے والے

ڈاکٹر اسرار احمد (بیان القرآن)

اور کثرت کے ساتھ میوے۔