سورہ Al-Waqi'ah — آیت 31

واقعہ ہونے والی قیامت · 56:31 · 31/96

وَمَآءٍ مَّسْكُوبٍ

Wama-in maskoob

آیت کی تلاوت

اس آیت کے تراجم 4

فتح محمد جالندھری

اور پانی کے جھرنوں

محمد جوناگڑھی

اور بہتے ہوئے پانیوں.

ابو الاعلیٰ مودودی (تفہیم القرآن)

اور ہر دم رواں پانی

ڈاکٹر اسرار احمد (بیان القرآن)

اور بہتا ہوا پانی۔