سورہ Al-Waqi'ah — آیت 14

واقعہ ہونے والی قیامت · 56:14 · 14/96

وَقَلِيلٌ مِّنَ ٱلْـَٔاخِرِينَ

Waqaleelun mina al-akhireena

آیت کی تلاوت

اس آیت کے تراجم 4

فتح محمد جالندھری

اور تھوڑے سے پچھلوں میں سے

محمد جوناگڑھی

اور تھوڑے سے پچھلے لوگوں میں سے.

ابو الاعلیٰ مودودی (تفہیم القرآن)

اور پچھلوں میں سے کم۔

ڈاکٹر اسرار احمد (بیان القرآن)

اور تھوڑے ہوں گے پچھلوں میں سے۔