سورہ Al-Qamar — آیت 25

چاند · 54:25 · 25/55

أَءُلْقِىَ ٱلذِّكْرُ عَلَيْهِ مِنۢ بَيْنِنَا بَلْ هُوَ كَذَّابٌ أَشِرٌ

Aolqiya aththikru AAalayhimin baynina bal huwa kaththabun ashir

آیت کی تلاوت

اس آیت کے تراجم 4

فتح محمد جالندھری

کیا ہم سب میں سے اسی پر وحی نازل ہوئی ہے؟ (نہیں) بلکہ یہ جھوٹا خود پسند ہے

محمد جوناگڑھی

کیا ہمارے سب کے درمیان صرف اسی پر وحی اتاری گئی؟ نہیں بلکہ وه جھوٹا اور شیخی خور ہے.

ابو الاعلیٰ مودودی (تفہیم القرآن)

کیا ہمارے درمیان بس یہی ایک شخص تھا جس پر خدا کا ذکر نازل کیا گیا؟ نہیں، بلکہ یہ پرلے درجے کا جھوٹا اور بر خود غلط ہے"

ڈاکٹر اسرار احمد (بیان القرآن)

کیا یہ ذکر ہمارے مابین اسی پر القا کیا گیا ہے ؟ بلکہ یہ انتہائی جھوٹا اور شیخی خورا ہے۔