سورہ Al-Qalam — آیت 34

قلم · 68:34 · 34/52

إِنَّ لِلْمُتَّقِينَ عِندَ رَبِّهِمْ جَنَّـٰتِ ٱلنَّعِيمِ

Inna lilmuttaqeena AAinda rabbihim jannatiannaAAeem

آیت کی تلاوت

اس آیت کے تراجم 4

فتح محمد جالندھری

پرہیزگاروں کے لئے ان کے پروردگار کے ہاں نعمت کے باغ ہیں

محمد جوناگڑھی

پرہیزگاروں کے لیے ان کے رب کے پاس نعمتوں والی جنتیں ہیں.

ابو الاعلیٰ مودودی (تفہیم القرآن)

یقیناً خدا ترس لوگوں کے لیے اُن کے ربّ  کے ہاں نعمت بھری جنّتیں ہیں

ڈاکٹر اسرار احمد (بیان القرآن)

متقین کے لیے یقینا ان کے رب کے پاس نعمت والے باغات ہیں۔