سورہ Al-Mursalat — آیت 9
بھیجی جانے والی ہوائیں · 77:9 · 9/50
وَإِذَا ٱلسَّمَآءُ فُرِجَتْ
Wa-itha assamao furijat
آیت کی تلاوت
اس آیت کے تراجم 4
فتح محمد جالندھری
اور جب آسمان پھٹ جائے
محمد جوناگڑھی
اور جب آسمان توڑ پھوڑ دیا جائے گا.
ابو الاعلیٰ مودودی (تفہیم القرآن)
اور آسمان پھاڑ دیا جائے گا،
ڈاکٹر اسرار احمد (بیان القرآن)
اور جب آسمان میں شگاف پڑجائیں گے۔