سورہ Al-Mursalat — آیت 31

بھیجی جانے والی ہوائیں · 77:31 · 31/50

لَّا ظَلِيلٍ وَلَا يُغْنِى مِنَ ٱللَّهَبِ

La thaleelin walayughnee mina allahab

آیت کی تلاوت

اس آیت کے تراجم 4

فتح محمد جالندھری

نہ ٹھنڈی چھاؤں اور نہ لپٹ سے بچاؤ

محمد جوناگڑھی

جو در اصل نہ سایہ دینے واﻻ ہے اور نہ شعلے سے بچاسکتا ہے.

ابو الاعلیٰ مودودی (تفہیم القرآن)

نہ ٹھنڈک پہنچانے والا اور نہ آگ کی لپٹ سے بچانے والا

ڈاکٹر اسرار احمد (بیان القرآن)

نہ تو وہ سایہ دار ہے اور نہ ہی آگ کی تپش سے بچانے والا۔