سورہ Al-Mursalat — آیت 17
بھیجی جانے والی ہوائیں · 77:17 · 17/50
ثُمَّ نُتْبِعُهُمُ ٱلْـَٔاخِرِينَ
Thumma nutbiAAuhumu al-akhireen
آیت کی تلاوت
اس آیت کے تراجم 4
فتح محمد جالندھری
پھر ان پچھلوں کو بھی ان کے پیچھے بھیج دیتے ہیں
محمد جوناگڑھی
پھر ہم ان کے بعد پچھلوں کو ﻻئے.
ابو الاعلیٰ مودودی (تفہیم القرآن)
پھر اُنہی کے پیچھے ہم بعد والوں کو چلتا کریں گے۔
ڈاکٹر اسرار احمد (بیان القرآن)
پھر ہم ان کے پیچھے لگاتے رہے بعد میں آنے والوں کو۔