سورہ Al-Mursalat — آیت 18
بھیجی جانے والی ہوائیں · 77:18 · 18/50
كَذَٰلِكَ نَفْعَلُ بِٱلْمُجْرِمِينَ
Kathalika nafAAalu bilmujrimeen
آیت کی تلاوت
اس آیت کے تراجم 5
فتح محمد جالندھری
ہم گنہگاروں کے ساتھ ایسا ہی کیا کرتے ہیں
محمد جوناگڑھی
ہم گنہگاروں کے ساتھ اسی طرح کرتے ہیں.
ابو الاعلیٰ مودودی (تفہیم القرآن)
مجرموں کے ساتھ ہم یہی کچھ کیا کرتے ہیں
ڈاکٹر اسرار احمد (بیان القرآن)
اسی طرح ہم کرتے رہے ہیں مجرموں کے ساتھ۔
محمد جوناگڑھی · دوسرا نسخہ
ہم گنہگاروں کے ساتھ اسی طرح کرتے ہیں.[1]
حواشی
[1] یعنی سزا دیتے ہیں دنیا میں اور آخرت میں۔