سورہ Al-Mursalat — آیت 16

بھیجی جانے والی ہوائیں · 77:16 · 16/50

أَلَمْ نُهْلِكِ ٱلْأَوَّلِينَ

Alam nuhliki al-awwaleen

آیت کی تلاوت

اس آیت کے تراجم 5

فتح محمد جالندھری

کیا ہم نے پہلے لوگوں کو ہلاک نہیں کر ڈالا

محمد جوناگڑھی

کیا ہم نے اگلوں کو ہلاک نہیں کیا؟

ابو الاعلیٰ مودودی (تفہیم القرآن)

کیا ہم نے اگلوں کو ہلاک نہیں کیا؟

ڈاکٹر اسرار احمد (بیان القرآن)

کیا ہم نے پہلوں کو ہلاک نہیں کیا ؟