سورہ Al-Mursalat — آیت 15

بھیجی جانے والی ہوائیں · 77:15 · 15/50

وَيْلٌ يَوْمَئِذٍ لِّلْمُكَذِّبِينَ

Waylun yawma-ithin lilmukaththibeen

آیت کی تلاوت

اس آیت کے تراجم 4

فتح محمد جالندھری

اس دن جھٹلانے والوں کے لئے خرابی ہے

محمد جوناگڑھی

اس دن جھٹلانے والوں کی خرابی ہے.

ابو الاعلیٰ مودودی (تفہیم القرآن)

تباہی ہے اُس دن جُھٹلانے والوں کے لیے۔

ڈاکٹر اسرار احمد (بیان القرآن)

(ہلاکت اور) بربادی ہے اس دن جھٹلانے والوں کے لیے۔