سورہ Al-Mursalat — آیت 13

بھیجی جانے والی ہوائیں · 77:13 · 13/50

لِيَوْمِ ٱلْفَصْلِ

Liyawmi alfasl

آیت کی تلاوت

اس آیت کے تراجم 4

فتح محمد جالندھری

فیصلے کے دن کے لئے

محمد جوناگڑھی

فیصلے کے دن کے لیے.

ابو الاعلیٰ مودودی (تفہیم القرآن)

فیصلے کے روز کے لیے

ڈاکٹر اسرار احمد (بیان القرآن)

فیصلے کے دن کے لیے۔