سورہ Al-Mulk — آیت 14

بادشاہ · 67:14 · 14/30

أَلَا يَعْلَمُ مَنْ خَلَقَ وَهُوَ ٱللَّطِيفُ ٱلْخَبِيرُ

Ala yaAAlamu man khalaqa wahuwa allateefualkhabeer

آیت کی تلاوت

اس آیت کے تراجم 4

فتح محمد جالندھری

بھلا جس نے پیدا کیا وہ بےخبر ہے؟ وہ تو پوشیدہ باتوں کا جاننے والا اور (ہر چیز سے) آگاہ ہے

محمد جوناگڑھی

کیا وہی نہ جانے جس نے پیدا کیا؟ پھر وه باریک بین اور باخبر بھی ہو.

ابو الاعلیٰ مودودی (تفہیم القرآن)

کیا وہی نہ جانے گا جس نے پیدا کیا ہے؟ حالانکہ وہ باریک بیں اور باخبر ہے

ڈاکٹر اسرار احمد (بیان القرآن)

کیا وہی نہ جانے گا جس نے پیدا کیا ہے ؟ اور وہ بہت باریک بین ہے ہر شے کی خبر رکھنے والا ہے۔