سورہ Al-Muddaththir — آیت 45
کپڑا اوڑھنے والا · 74:45 · 45/56
وَكُنَّا نَخُوضُ مَعَ ٱلْخَآئِضِينَ
Wakunna nakhoodu maAAa alkha-ideen
آیت کی تلاوت
اس آیت کے تراجم 4
فتح محمد جالندھری
اور اہل باطل کے ساتھ مل کر (حق سے) انکار کرتے تھے
محمد جوناگڑھی
اور ہم بحﺚ کرنے والے (انکاریوں) کا ساتھ دے کر بحﺚ مباحثہ میں مشغول رہا کرتے تھے.
ابو الاعلیٰ مودودی (تفہیم القرآن)
اور حق کے خلاف باتیں بنانے والوں کے ساتھ مل کر ہم بھی باتیں بنانے لگتے تھے
ڈاکٹر اسرار احمد (بیان القرآن)
اور ہم کٹ حجتیاں کرنے والوں کے ساتھ مل کر کٹ حجتیاں کیا کرتے تھے۔