سورہ Al-Mu'minun — آیت 9

مومنین · 23:9 · 9/118

وَٱلَّذِينَ هُمْ عَلَىٰ صَلَوَٰتِهِمْ يُحَافِظُونَ

Wallatheena hum AAala salawatihimyuhafithoon

آیت کی تلاوت

اس آیت کے تراجم 5

فتح محمد جالندھری

اور جو نمازوں کی پابندی کرتے ہیں

محمد جوناگڑھی

جو اپنی نمازوں کی نگہبانی کرتے ہیں.

ابو الاعلیٰ مودودی (تفہیم القرآن)

اور اپنی نمازوں کی محافظت کرتے ہیں۔

ڈاکٹر اسرار احمد (بیان القرآن)

اور وہ جو اپنی نمازوں کی پوری محافظت کرتے ہیں

محمد جوناگڑھی · دوسرا نسخہ

جو اپنی نمازوں کی نگہبانی کرتے ہیں.[1]

حواشی

[1] آخر میں پھر نمازوں کی حفاظت کو فلاح کے لئے ضروری قرار دیا، جس سے نماز کی اہمیت و فضیلت واضح ہے۔ لیکن آج مسلمان کے نزدیک دوسرے اعمال صالح کی طرح اس کی بھی کوئی اہمیت سرے سے باقی نہیں رہ گئی ہے۔ فَإِنَّا للهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ