سورہ Al-Masad — آیت 2
خوب بٹی ہوئی · 111:2 · 2/5
مَآ أَغْنَىٰ عَنْهُ مَالُهُۥ وَمَا كَسَبَ
Ma aghna AAanhu maluhuwama kasab
آیت کی تلاوت
اس آیت کے تراجم 5
فتح محمد جالندھری
نہ تو اس کا مال ہی اس کے کچھ کام آیا اور نہ وہ جو اس نے کمایا
محمد جوناگڑھی
نہ تو اس کا مال اس کے کام آیا اور نہ اس کی کمائی.
ابو الاعلیٰ مودودی (تفہیم القرآن)
اُس کا مال اور جو کچھ اس نے کمایا وہ اُس کے کسی کام نہ آیا۔
ڈاکٹر اسرار احمد (بیان القرآن)
کچھ کام نہ آیا اس کے اس کا یہ مال اور وہ کمائی جو اس نے کی ہے۔
محمد جوناگڑھی · دوسرا نسخہ
نہ تو اس کا مال اس کے کام آیا اور نہ اس کی کمائی.[1]
حواشی
[1] کمائی میں اس کی رئیسانہ حیثیت اور جاہ ومنصب اور اس کی اولاد بھی شامل ہے۔ یعنی جب اللہ کی گرفت آئی تو کوئی چیز اس کے کام نہ آئی۔