سورہ Al-Ma'arij — آیت 3
عروج · 70:3 · 3/44
مِّنَ ٱللَّهِ ذِى ٱلْمَعَارِجِ
Mina Allahi thee almaAAarij
آیت کی تلاوت
اس آیت کے تراجم 5
فتح محمد جالندھری
(اور وہ) خدائے صاحب درجات کی طرف سے (نازل ہوگا)
محمد جوناگڑھی
اس اللہ کی طرف سے جو سیڑھیوں واﻻ ہے.
ابو الاعلیٰ مودودی (تفہیم القرآن)
اُس خدا کی طرف سے ہے جو عروج کے زینوں کا مالک ہے۔
ڈاکٹر اسرار احمد (بیان القرآن)
(وہ عذاب اپنے وقت پر آئے گا) اس اللہ کی طرف سے جو بہت بلند درجات والا ہے۔
محمد جوناگڑھی · دوسرا نسخہ
اس اللہ کی طرف سے جو سیڑھیوں واﻻ ہے.[1]
حواشی
[1] یا درجات والا، بلندیوں والا ہے، جس کی طرف فرشتے چڑھتے ہیں۔