سورہ Al-Kafirun — آیت 1

کافرین · 109:1 · 1/6

قُلْ يَـٰٓأَيُّهَا ٱلْكَـٰفِرُونَ

Qul ya ayyuha alkafiroon

آیت کی تلاوت

اس آیت کے تراجم 5

فتح محمد جالندھری

(اے پیغمبر ان منکران اسلام سے) کہہ دو کہ اے کافرو!

محمد جوناگڑھی

آپ کہہ دیجئے کہ اے کافرو!

ابو الاعلیٰ مودودی (تفہیم القرآن)

کہہ دو کہ اے کافرو،

ڈاکٹر اسرار احمد (بیان القرآن)

(اے نبی ﷺ آپ کہہ دیجیے کہ اے کافرو !

محمد جوناگڑھی · دوسرا نسخہ

آپ کہہ دیجئے کہ اے کافرو![1]

حواشی

[1] الْكَافِرُونَ میں الف لام جنس کے لئے ہے۔ لیکن یہاں بطور خاص صرف ان کافروں سے خطاب ہے جن کی بابت اللہ کو علم تھا کہ ان کا خاتمہ کفر وشرک پر ہوگا۔ کیوں کہ اس سورت کے نزول کے بعد کئی مشرک مسلمان ہوئے اور انہوں نے اللہ کی عبادت کی۔ ( فتح القدیر ) ۔