سورہ Al-Isra — آیت 43
رات کا صفر · 17:43 · 43/111
سُبْحَـٰنَهُۥ وَتَعَـٰلَىٰ عَمَّا يَقُولُونَ عُلُوًّا كَبِيرًا
Subhanahu wataAAalaAAamma yaqooloona AAuluwwan kabeera
آیت کی تلاوت
اس آیت کے تراجم 4
فتح محمد جالندھری
وہ پاک ہے اور جو کچھ یہ بکواس کرتے ہیں اس سے (اس کا رتبہ) بہت عالی ہے
محمد جوناگڑھی
جو کچھ یہ کہتے ہیں اس سے وه پاک اور باﻻتر، بہت دور اور بہت بلند ہے.
ابو الاعلیٰ مودودی (تفہیم القرآن)
پاک ہے وہ اور بہت بالا و برتر ہے اُن باتوں سے جو یہ لوگ کہہ رہے ہیں
ڈاکٹر اسرار احمد (بیان القرآن)
وہ پاک ہے اور بہت ہی بلندو برتر ہے ان باتوں سے جو یہ کہہ رہے ہیں