سورہ Al-Haqqah — آیت 16

حق ہونے والی · 69:16 · 16/52

وَٱنشَقَّتِ ٱلسَّمَآءُ فَهِىَ يَوْمَئِذٍ وَاهِيَةٌ

Wanshaqqati assamaofahiya yawma-ithin wahiya

آیت کی تلاوت

اس آیت کے تراجم 5

فتح محمد جالندھری

اور آسمان پھٹ جائے گا تو وہ اس دن کمزور ہوگا

محمد جوناگڑھی

اور آسمان پھٹ جائے گا اور اس دن بالکل بودا ہوجائے گا.

ابو الاعلیٰ مودودی (تفہیم القرآن)

اُس دن آسمان پھٹے گا اور اس کی بندش ڈھیلی پڑ جائے گی

ڈاکٹر اسرار احمد (بیان القرآن)

اور آسمان پھٹ جائے گا تو وہ اس دن بہت بودا سا ہوجائے گا۔

محمد جوناگڑھی · دوسرا نسخہ

اور آسمان پھٹ جائے گا اور اس دن بالکل بودا ہوجائے گا.[1]

حواشی

[1] یعنی اس میں کوئی قوت اور استحکام نہیں رہے گا جو چیز پھٹ کر ٹکڑے ٹکڑے ہو جائے۔ اس میں استحکام کس طرح رہ سکتا ہے۔