سورہ Al-'Ankabut — آیت 59

مکڑی · 29:59 · 59/69

ٱلَّذِينَ صَبَرُوا۟ وَعَلَىٰ رَبِّهِمْ يَتَوَكَّلُونَ

Allatheena sabaroo waAAalarabbihim yatawakkaloon

آیت کی تلاوت

اس آیت کے تراجم 4

فتح محمد جالندھری

جو صبر کرتے اور اپنے پروردگار پر بھروسہ رکھتے ہیں

محمد جوناگڑھی

وه جنہوں نے صبر کیا، اور اپنے رب تعالیٰ پر بھروسہ رکھتے ہیں.

ابو الاعلیٰ مودودی (تفہیم القرآن)

ان لوگوں  کے لیے جنہوں نے صبر کیا ہے اور جو اپنے رب پر بھروسہ کرتے ہیں۔

ڈاکٹر اسرار احمد (بیان القرآن)

وہ لوگ جنہوں نے صبر کیا اور وہ اپنے رب پر توکلّ کرتے ہیں