سورہ Al-A'la — آیت 17

اعلی · 87:17 · 17/19

وَٱلْـَٔاخِرَةُ خَيْرٌ وَأَبْقَىٰٓ

Wal-akhiratu khayrun waabqa

آیت کی تلاوت

اس آیت کے تراجم 5

فتح محمد جالندھری

حالانکہ آخرت بہت بہتر اور پائندہ تر ہے

محمد جوناگڑھی

اور آخرت بہت بہتر اور بہت بقا والی ہے.

ابو الاعلیٰ مودودی (تفہیم القرآن)

حالانکہ آخرت بہتر ہے اور باقی رہنے والی ہے۔

ڈاکٹر اسرار احمد (بیان القرآن)

جبکہ آخرت بہتر بھی ہے اور باقی رہنے والی بھی۔

محمد جوناگڑھی · دوسرا نسخہ

اور آخرت بہت بہتر اور بہت بقا والی ہے.[1]

حواشی

[1] کیوں کہ دنیا اور اس کی ہر چیز فانی ہے، جب کہ آخرت کی زندگی دائمی اور ابدی ہے، اس لئے عاقل فانی چیز کو باقی رہنے والی پر ترجیح نہیں دیتا۔