سورہ Ad-Dukhan — آیت 40

دھواں · 44:40 · 40/59

إِنَّ يَوْمَ ٱلْفَصْلِ مِيقَـٰتُهُمْ أَجْمَعِينَ

Inna yawma alfasli meeqatuhumajmaAAeen

آیت کی تلاوت

اس آیت کے تراجم 5

فتح محمد جالندھری

کچھ شک نہیں کہ فیصلے کا دن ان سب (کے اُٹھنے) کا وقت ہے

محمد جوناگڑھی

یقیناً فیصلے کا دن ان سب کا طے شده وقت ہے.

ابو الاعلیٰ مودودی (تفہیم القرآن)

اِن سب کے اُٹھائے جانے کے لیے  طے شدہ وقت فیصلے کا دن ہے،

ڈاکٹر اسرار احمد (بیان القرآن)

یقینا فیصلے کا دن ان سب کا وقت ِمعین ّہے

محمد جوناگڑھی · دوسرا نسخہ

یقیناً فیصلے کا دن ان سب کا طے شده وقت ہے.[1]

حواشی

[1] یہی وہ اصل مقصد ہے جس کے لیے انسانوں کو پیدا کیا گیا اور آسمان وزمین کی تخلیق کی گئی ہے۔