سورہ 'Abasa — آیت 6
تیوری چڑہائی · 80:6 · 6/42
فَأَنتَ لَهُۥ تَصَدَّىٰ
Faanta lahu tasadda
آیت کی تلاوت
اس آیت کے تراجم 4
فتح محمد جالندھری
اس کی طرف تو تم توجہ کرتے ہو
محمد جوناگڑھی
اس کی طرف تو تو پوری توجہ کرتا ہے.
ابو الاعلیٰ مودودی (تفہیم القرآن)
اس کی طرف تو تم توجہ کرتے ہو
ڈاکٹر اسرار احمد (بیان القرآن)
آپ اس کی تو فکر میں رہتے ہیں۔