سورہ 'Abasa — آیت 20
تیوری چڑہائی · 80:20 · 20/42
ثُمَّ ٱلسَّبِيلَ يَسَّرَهُۥ
Thumma assabeela yassarah
آیت کی تلاوت
اس آیت کے تراجم 4
فتح محمد جالندھری
پھر اس کے لیے رستہ آسان کر دیا
محمد جوناگڑھی
پھر اس کے لئے راستہ آسان کیا.
ابو الاعلیٰ مودودی (تفہیم القرآن)
پھر اِس کے لیے زندگی کی راہ آسان کی،
ڈاکٹر اسرار احمد (بیان القرآن)
پھر آسان کردیا اس پر راستہ۔