سورہ Yunus — آیت 86

یونس · 10:86 · 86/109

وَنَجِّنَا بِرَحْمَتِكَ مِنَ ٱلْقَوْمِ ٱلْكَـٰفِرِينَ

Wanajjina birahmatika minaalqawmi alkafireen

آیت کی تلاوت

اس آیت کے تراجم 5

فتح محمد جالندھری

اور اپنی رحمت سے قوم کفار سے نجات بخش

محمد جوناگڑھی

اور ہم کو اپنی رحمت سے ان کافر لوگوں سے نجات دے.

ابو الاعلیٰ مودودی (تفہیم القرآن)

اور اپنی رحمت سے ہم کو کافروں سے نجات دے"

ڈاکٹر اسرار احمد (بیان القرآن)

اور ہمیں اپنی رحمت سے اس کافر قوم سے نجات عطا فرما

محمد جوناگڑھی · دوسرا نسخہ

اور ہم کو اپنی رحمت سے ان کافر لوگوں سے نجات دے.[1]

حواشی

[1] اللہ پر توکل کرنے کے ساتھ ساتھ انہوں نے بارگاہ الٰہی میں دعائیں بھی کیں۔ اور یقینا اہل ایمان کے لئے یہ ایک بہت بڑا ہتھیار بھی ہے اور سہارا بھی۔