سورہ Yunus — آیت 44

یونس · 10:44 · 44/109

إِنَّ ٱللَّهَ لَا يَظْلِمُ ٱلنَّاسَ شَيْـًٔا وَلَـٰكِنَّ ٱلنَّاسَ أَنفُسَهُمْ يَظْلِمُونَ

Inna Allaha la yathlimuannasa shay-an walakinna annasaanfusahum yathlimoon

آیت کی تلاوت

اس آیت کے تراجم 4

فتح محمد جالندھری

خدا تو لوگوں پر کچھ ظلم نہیں کرتا لیکن لوگ ہی اپنے آپ پر ظلم کرتے ہیں

محمد جوناگڑھی

یہ یقینی بات ہے کہ اللہ لوگوں پر کچھ ﻇلم نہیں کرتا لیکن لوگ خود ہی اپنی جانوں پر ﻇلم کرتے ہیں.

ابو الاعلیٰ مودودی (تفہیم القرآن)

حقیقت یہ ہے کہ اللہ لوگوں پر ظلم نہیں کرتا، لوگ خود ہی اپنے اُوپر ظلم کرتے ہیں۔

ڈاکٹر اسرار احمد (بیان القرآن)

یقیناً اللہ انسانوں پر کچھ بھی ظلم نہیں کرتا بلکہ لوگ خود ہی اپنی جانوں پر ظلم ڈھاتے ہیں۔