سورہ Ya-Sin — آیت 34

یٰسٓ · 36:34 · 34/83

وَجَعَلْنَا فِيهَا جَنَّـٰتٍ مِّن نَّخِيلٍ وَأَعْنَـٰبٍ وَفَجَّرْنَا فِيهَا مِنَ ٱلْعُيُونِ

WajaAAalna feeha jannatinmin nakheelin waaAAnabin wafajjarna feehamina alAAuyoon

آیت کی تلاوت

اس آیت کے تراجم 4

فتح محمد جالندھری

اور اس میں کھجوروں اور انگوروں کے باغ پیدا کیے اور اس میں چشمے جاری کردیئے

محمد جوناگڑھی

اور ہم نے اس میں کھجوروں کے اور انگور کے باغات پیدا کر دیئے، اور جن میں ہم نے چشمے بھی جاری کر دیئے ہیں.

ابو الاعلیٰ مودودی (تفہیم القرآن)

ہم نے اس میں کھجوروں اور انگوروں کے باغ پیدا کیے اور اس کے اندر چشمے پھوڑ نکالے

ڈاکٹر اسرار احمد (بیان القرآن)

اور ہم نے بنا دیے ہیں اس میں باغات کھجور اور انگور کے اور جاری کردیے ہیں ہم نے اس میں چشمے