سورہ Ya-Sin — آیت 24

یٰسٓ · 36:24 · 24/83

إِنِّىٓ إِذًا لَّفِى ضَلَـٰلٍ مُّبِينٍ

Innee ithan lafee dalalinmubeen

آیت کی تلاوت

اس آیت کے تراجم 4

فتح محمد جالندھری

تب تو میں صریح گمراہی میں مبتلا ہوگیا

محمد جوناگڑھی

پھر تو میں یقیناً کھلی گمراہی میں ہوں.

ابو الاعلیٰ مودودی (تفہیم القرآن)

اگر میں ایسا کروں تو مین صریح گمراہی میں مُبتلا ہو جاوٴ گا

ڈاکٹر اسرار احمد (بیان القرآن)

تب تو میں یقینا بہت کھلی گمراہی میں پڑ جائوں گا