سورہ Ya-Sin — آیت 13

یٰسٓ · 36:13 · 13/83

وَٱضْرِبْ لَهُم مَّثَلًا أَصْحَـٰبَ ٱلْقَرْيَةِ إِذْ جَآءَهَا ٱلْمُرْسَلُونَ

Wadrib lahum mathalan as-habaalqaryati ith jaaha almursaloon

آیت کی تلاوت

اس آیت کے تراجم 4

فتح محمد جالندھری

اور ان سے گاؤں والوں کا قصہ بیان کرو جب ان کے پاس پیغمبر آئے

محمد جوناگڑھی

اور آپ ان کے سامنے ایک مثال (یعنی ایک) بستی والوں کی مثال (اس وقت کا) بیان کیجیئے جب کہ اس بستی میں (کئی) رسول آئے.

ابو الاعلیٰ مودودی (تفہیم القرآن)

اِنہیں مثال کے طور پر اُس بستی والوں کا قصّہ سُناوٴ جبکہ اُس میں رسُول آئے تھے۔

ڈاکٹر اسرار احمد (بیان القرآن)

ان کے لیے آپ ﷺ اس بستی والوں کی مثال بیان کیجیے جب کہ ان کے پاس رسول آئے