سورہ Taha — آیت 93

طٰہٰ · 20:93 · 93/135

أَلَّا تَتَّبِعَنِ ۖ أَفَعَصَيْتَ أَمْرِى

Alla tattabiAAani afaAAasaytaamree

آیت کی تلاوت

اس آیت کے تراجم 4

فتح محمد جالندھری

(یعنی) اس بات سے کہ تم میرے پیچھے چلے آؤ۔ بھلا تم نے میرے حکم کے خلاف (کیوں) کیا؟

محمد جوناگڑھی

کہ تو میرے پیچھے نہ آیا۔ کیا تو بھی میرے فرمان کا نافرمان بن بیٹھا.

ابو الاعلیٰ مودودی (تفہیم القرآن)

تو کس چیز نے  تمہارا ہاتھ پکڑا تھا کہ میرے طریقے پر عمل نہ کرو؟ کیا تم نے میرے حکم کی خلاف ورزی کی؟“

ڈاکٹر اسرار احمد (بیان القرآن)

کہ آپ ؑ نے میری پیروی نہ کی یا پھر آپ ؑ نے نافرمانی کی میرے حکم کی