سورہ Taha — آیت 79
طٰہٰ · 20:79 · 79/135
وَأَضَلَّ فِرْعَوْنُ قَوْمَهُۥ وَمَا هَدَىٰ
Waadalla firAAawnu qawmahu wamahada
آیت کی تلاوت
اس آیت کے تراجم 4
فتح محمد جالندھری
اور فرعون نے اپنی قوم کو گمراہ کردیا اور سیدھے رستے پر نہ ڈالا
محمد جوناگڑھی
فرعون نے اپنی قوم کو گمراہی میں ڈال دیا اور سیدھا راستہ نہ دکھایا.
ابو الاعلیٰ مودودی (تفہیم القرآن)
فرعون نے اپنی قوم کو گمراہ ہی کیا تھا، کوئی صحیح رہنمائی نہیں کی تھی۔
ڈاکٹر اسرار احمد (بیان القرآن)
اور فرعون نے اپنی قوم کو گمراہ کیا اور ہدایت نہ دی