سورہ Taha — آیت 68

طٰہٰ · 20:68 · 68/135

قُلْنَا لَا تَخَفْ إِنَّكَ أَنتَ ٱلْأَعْلَىٰ

Qulna la takhaf innaka antaal-aAAla

آیت کی تلاوت

اس آیت کے تراجم 4

فتح محمد جالندھری

ہم نے کہا خوف نہ کرو بلاشبہ تم ہی غالب ہو

محمد جوناگڑھی

ہم نے فرمایا کچھ خوف نہ کر یقیناً تو ہی غالب اور برتر رہے گا.

ابو الاعلیٰ مودودی (تفہیم القرآن)

ہم نے کہا "مت ڈر، تو ہی غالب رہے گا

ڈاکٹر اسرار احمد (بیان القرآن)

ہم نے فرمایا کہ ڈرو نہیں یقیناً تم ہی غالب رہو گے