سورہ Taha — آیت 60

طٰہٰ · 20:60 · 60/135

فَتَوَلَّىٰ فِرْعَوْنُ فَجَمَعَ كَيْدَهُۥ ثُمَّ أَتَىٰ

Fatawalla firAAawnu fajamaAAa kaydahuthumma ata

آیت کی تلاوت

اس آیت کے تراجم 4

فتح محمد جالندھری

تو فرعون لوٹ گیا اور اپنے سامان جمع کرکے پھر آیا

محمد جوناگڑھی

پس فرعون لوٹ گیا اور اس نے اپنے ہتھکنڈے جمع کیے پھر آگیا.

ابو الاعلیٰ مودودی (تفہیم القرآن)

فرعون نے پلٹ کر اپنے سارے ہتھکنڈے جمع کیے اور مقابلے میں آگیا۔

ڈاکٹر اسرار احمد (بیان القرآن)

تو اب فرعون نے رخ پھیرا چناچہ اس نے اپنے سارے ہتھکنڈے جمع کرلیے پھر وہ (مقابلے میں) آگیا