سورہ Nuh — آیت 10

نوح · 71:10 · 10/28

فَقُلْتُ ٱسْتَغْفِرُوا۟ رَبَّكُمْ إِنَّهُۥ كَانَ غَفَّارًا

Faqultu istaghfiroo rabbakum innahu kanaghaffara

آیت کی تلاوت

اس آیت کے تراجم 4

فتح محمد جالندھری

اور کہا کہ اپنے پروردگار سے معافی مانگو کہ وہ بڑا معاف کرنے والا ہے

محمد جوناگڑھی

اور میں نے کہا کہ اپنے رب سے اپنے گناه بخشواؤ (اور معافی مانگو) وه یقیناً بڑا بخشنے واﻻ ہے.

ابو الاعلیٰ مودودی (تفہیم القرآن)

میں نے کہا اپنے رب سے معافی مانگو، بے شک وہ بڑا معاف کرنے والا ہے

ڈاکٹر اسرار احمد (بیان القرآن)

پس میں نے ان سے کہا کہ تم اپنے رب سے استغفار کرو۔ یقینا وہ بہت بخشنے والا ہے۔