سورہ At-Tur — آیت 27
طور پہاڑ · 52:27 · 27/49
فَمَنَّ ٱللَّهُ عَلَيْنَا وَوَقَىٰنَا عَذَابَ ٱلسَّمُومِ
Famanna Allahu AAalayna wawaqanaAAathaba assamoom
آیت کی تلاوت
اس آیت کے تراجم 4
فتح محمد جالندھری
تو خدا نے ہم پر احسان فرمایا اور ہمیں لو کے عذاب سے بچا لیا
محمد جوناگڑھی
پس اللہ تعالیٰ نے ہم پر بڑا احسان کیا اور ہمیں تیز وتند گرم ہواؤں کے عذاب سے بچا لیا.
ابو الاعلیٰ مودودی (تفہیم القرآن)
آخر کار اللہ نے ہم پر فضل فرمایا اور ہمیں جھلسادینے والی ہوا کے عذاب سے بچالیا
ڈاکٹر اسرار احمد (بیان القرآن)
تو اللہ نے بڑا احسان کیا ہم پر اور ہمیں بچالیا لو کے عذاب سے۔