سورہ At-Tur — آیت 25

طور پہاڑ · 52:25 · 25/49

وَأَقْبَلَ بَعْضُهُمْ عَلَىٰ بَعْضٍ يَتَسَآءَلُونَ

Waaqbala baAAduhum AAala baAAdinyatasaaloon

آیت کی تلاوت

اس آیت کے تراجم 5

فتح محمد جالندھری

اور ایک دوسرے کی طرف رخ کرکے آپس میں گفتگو کریں گے

محمد جوناگڑھی

اور آپس میں ایک دوسرے کی طرف متوجہ ہو کر سوال کریں گے.

ابو الاعلیٰ مودودی (تفہیم القرآن)

یہ لوگ آپس میں ایک دوسرے سے (دنیا میں گزرے ہوئے) حالات پوچھیں گے

ڈاکٹر اسرار احمد (بیان القرآن)

اور وہ (اہل جنت) ایک دوسرے کی طرف رخ کرکے باہم سوال کریں گے۔

محمد جوناگڑھی · دوسرا نسخہ

اور آپس میں ایک دوسرے کی طرف متوجہ ہو کر سوال کریں گے.[1]

حواشی

[1] ایک دوسرے سے دنیا کے حالات پوچھیں گے کہ دنیا میں وہ کن حالات میں زندگی گزارتے اور ایمان وعمل کے تقاضے کس طرح پورے کرتے رہے؟