سورہ At-Tur — آیت 13

طور پہاڑ · 52:13 · 13/49

يَوْمَ يُدَعُّونَ إِلَىٰ نَارِ جَهَنَّمَ دَعًّا

Yawma yudaAAAAoona ila narijahannama daAAAAa

آیت کی تلاوت

اس آیت کے تراجم 4

فتح محمد جالندھری

جس دن ان کو آتش جہنم کی طرف دھکیل دھکیل کر لے جائیں گے

محمد جوناگڑھی

جس دن وه دھکے دے دے کر آتش جہنم کی طرف ﻻئیں جائیں گے.

ابو الاعلیٰ مودودی (تفہیم القرآن)

جس دن انہیں دھکے مار مار کر نار جہنم کی طرف لے چلا جائے گا

ڈاکٹر اسرار احمد (بیان القرآن)

جس دن ان کو دھکے دے دے کر جہنم کی طرف دھکیلاجائے گا۔