سورہ At-Tur — آیت 12

طور پہاڑ · 52:12 · 12/49

ٱلَّذِينَ هُمْ فِى خَوْضٍ يَلْعَبُونَ

Allatheena hum fee khawdinyalAAaboon

آیت کی تلاوت

اس آیت کے تراجم 4

فتح محمد جالندھری

جو خوض (باطل) میں پڑے کھیل رہے ہیں

محمد جوناگڑھی

جو اپنی بیہوده گوئی میں اچھل کود کر رہے ہیں.

ابو الاعلیٰ مودودی (تفہیم القرآن)

جو آج کھیل کے طور پر اپنی حجّت بازیوں میں لگے ہوئے ہیں۔

ڈاکٹر اسرار احمد (بیان القرآن)

وہ لوگ جو خوش گپیوں میں مصروف کھیل رہے ہیں۔