سورہ At-Takwir — آیت 5
لپیٹنا · 81:5 · 5/29
وَإِذَا ٱلْوُحُوشُ حُشِرَتْ
Wa-itha alwuhooshu hushirat
آیت کی تلاوت
اس آیت کے تراجم 5
فتح محمد جالندھری
اور جب وحشی جانور جمع اکٹھے ہو جائیں گے
محمد جوناگڑھی
اور جب وحشی جانور اکھٹے کیے جائیں گے.
ابو الاعلیٰ مودودی (تفہیم القرآن)
اور جب جنگلی جانور سمیٹ کر اکٹھے کر دیے جائیں گے،
ڈاکٹر اسرار احمد (بیان القرآن)
اور جب وحشی جانور جمع کردیے جائیں گے۔
محمد جوناگڑھی · دوسرا نسخہ
اور جب وحشی جانور اکھٹے کیے جائیں گے.[1]
حواشی
[1] یعنی انہیں بھی قیامت والے دن جمع کیا جائے گا۔