سورہ At-Takwir — آیت 11

لپیٹنا · 81:11 · 11/29

وَإِذَا ٱلسَّمَآءُ كُشِطَتْ

Wa-itha assamao kushitat

آیت کی تلاوت

اس آیت کے تراجم 5

فتح محمد جالندھری

اور جب آسمانوں کی کھال کھینچ لی جائے گی

محمد جوناگڑھی

اور جب آسمان کی کھال اتار لی جائے گی.

ابو الاعلیٰ مودودی (تفہیم القرآن)

اور جب آسمان کا پردہ ہٹا دیا جائے گا،

ڈاکٹر اسرار احمد (بیان القرآن)

اور جب آسمان کی کھال اتار لی جائے گی۔

محمد جوناگڑھی · دوسرا نسخہ

اور جب آسمان کی کھال اتار لی جائے گی.[1]

حواشی

[1] یعنی وہ اس طرح ادھیڑ دیئے جائیں گےجس طرح چھت ادھیڑ دی جاتی ہے۔