سورہ Ash-Shams — آیت 3

آفتاب · 91:3 · 3/15

وَٱلنَّهَارِ إِذَا جَلَّىٰهَا

Wannahari itha jallaha

آیت کی تلاوت

اس آیت کے تراجم 5

فتح محمد جالندھری

اور دن کی جب اُسے چمکا دے

محمد جوناگڑھی

قسم ہے دن کی جب سورج کو نمایاں کرے.

ابو الاعلیٰ مودودی (تفہیم القرآن)

اور دن کی قسم جبکہ وہ (سورج کو) نمایاں کر دیتا ہے

ڈاکٹر اسرار احمد (بیان القرآن)

اور قسم ہے دن کی جب وہ اس (سورج) کو روشن کردیتا ہے۔

محمد جوناگڑھی · دوسرا نسخہ

قسم ہے دن کی جب سورج کو نمایاں کرے.[1]

حواشی

[1] یا تاریکی کو دور کرے، ظلمت کا پہلے ذکر تو نہیں ہے لیکن سیاق اس پر دلالت کرتا ہے۔ (فتح القدیر)۔