سورہ Ash-Shams — آیت 2
آفتاب · 91:2 · 2/15
وَٱلْقَمَرِ إِذَا تَلَىٰهَا
Walqamari itha talaha
آیت کی تلاوت
اس آیت کے تراجم 5
فتح محمد جالندھری
اور چاند کی جب اس کے پیچھے نکلے
محمد جوناگڑھی
قسم ہے چاند کی جب اس کے پیچھے آئے.
ابو الاعلیٰ مودودی (تفہیم القرآن)
اور چاند کی قسم جبکہ وہ اُس کے پیچھے آتا ہے
ڈاکٹر اسرار احمد (بیان القرآن)
اور قسم ہے چاند کی جبکہ وہ اس کے پیچھے آتا ہے۔
محمد جوناگڑھی · دوسرا نسخہ
قسم ہے چاند کی جب اس کے پیچھے آئے.[1]
حواشی
[1] یعنی جب سورج غروب ہونے کے بعد وہ طلوع ہو، جیسا کہ پہلے نصف مہینے میں ایسا ہوتا ہے۔