سورہ Ash-Shams — آیت 1
آفتاب · 91:1 · 1/15
وَٱلشَّمْسِ وَضُحَىٰهَا
Washshamsi waduhaha
آیت کی تلاوت
اس آیت کے تراجم 5
فتح محمد جالندھری
سورج کی قسم اور اس کی روشنی کی
محمد جوناگڑھی
قسم ہے سورج کی اور اس کی دھوپ کی.
ابو الاعلیٰ مودودی (تفہیم القرآن)
سُورج اور اُس کی دُھوپ کی قسم
ڈاکٹر اسرار احمد (بیان القرآن)
قسم ہے سورج کی اور اس کی دھوپ کی۔
محمد جوناگڑھی · دوسرا نسخہ
قسم ہے سورج کی اور اس کی دھوپ کی.[1]
حواشی
[1] ﯾﺎ ﺍﺱ ﻛﯽ ﺭﻭﺷﻨﯽ ﻛﯽ, ﯾﺎ ﻣﻄﻠﺐ ﺿﺤﲐ ﺳﮯ ﺩﻥ ﮨﮯ۔ ﯾﻌﻨﯽ ﺳﻮﺭﺝ ﻛﯽ ﺍﻭﺭ ﺩﻥ ﻛﯽ ﻗﺴﻢ۔