سورہ As-Saffat — آیت 93
صف باندھنے والے · 37:93 · 93/182
فَرَاغَ عَلَيْهِمْ ضَرْبًۢا بِٱلْيَمِينِ
Faragha AAalayhim darban bilyameen
آیت کی تلاوت
اس آیت کے تراجم 4
فتح محمد جالندھری
پھر ان کو داہنے ہاتھ سے مارنا (اور توڑنا) شروع کیا
محمد جوناگڑھی
پھر تو (پوری قوت کے ساتھ) دائیں ہاتھ سے انہیں مارنے پر پل پڑے.
ابو الاعلیٰ مودودی (تفہیم القرآن)
اس کے بعد وہ اُن پر پل پڑا اور سیدھے ہاتھ سے خوب ضربیں لگائیں
ڈاکٹر اسرار احمد (بیان القرآن)
پھر وہ پل پڑا ان پر ضرب لگاتا ہوا داہنے ہاتھ سے۔