سورہ As-Saffat — آیت 26

صف باندھنے والے · 37:26 · 26/182

بَلْ هُمُ ٱلْيَوْمَ مُسْتَسْلِمُونَ

Bal humu alyawma mustaslimoon

آیت کی تلاوت

اس آیت کے تراجم 4

فتح محمد جالندھری

بلکہ آج تو وہ فرمانبردار ہیں

محمد جوناگڑھی

بلکہ وه (سب کے سب) آج فرمانبردار بن گئے.

ابو الاعلیٰ مودودی (تفہیم القرآن)

ارے، آج تو یہ اپنے آپ کو (اور ایک دُوسرے کو)حوالے کیے دے رہے ہیں۔“

ڈاکٹر اسرار احمد (بیان القرآن)

بلکہ آج تو یہ بہت فرمانبردار بنے ہوئے ہیں !