سورہ As-Saffat — آیت 166
صف باندھنے والے · 37:166 · 166/182
وَإِنَّا لَنَحْنُ ٱلْمُسَبِّحُونَ
Wa-inna lanahnu almusabbihoon
آیت کی تلاوت
اس آیت کے تراجم 4
فتح محمد جالندھری
اور (خدائے) پاک (ذات) کا ذکر کرتے رہتے ہیں
محمد جوناگڑھی
اور اس کی تسبیح بیان کر رہے ہیں.
ابو الاعلیٰ مودودی (تفہیم القرآن)
اور تسبیح کرنے والے ہیں"
ڈاکٹر اسرار احمد (بیان القرآن)
اور ہم تو سب کے سب (اپنے ربّ کی) تسبیح کرنے والے ہیں