سورہ Ar-Rahman — آیت 70
مہربان · 55:70 · 70/78
فِيهِنَّ خَيْرَٰتٌ حِسَانٌ
Feehinna khayratun hisan
آیت کی تلاوت
اس آیت کے تراجم 4
فتح محمد جالندھری
ان میں نیک سیرت (اور) خوبصورت عورتیں ہیں
محمد جوناگڑھی
ان میں نیک سیرت خوبصورت عورتیں ہیں.
ابو الاعلیٰ مودودی (تفہیم القرآن)
اِن نعمتوں کے درمیان خوب سیرت اور خوبصورت بیویاں
ڈاکٹر اسرار احمد (بیان القرآن)
ان میں ہوں گی نہایت نیک سیرت اور خوبصورت عورتیں۔